غذا
مکہ اور مدینہ میں ہر قسم کے پاکستانی کھانے مل جاتے ہیں۔ چہنے کی دال اور مرغی کی ایک ہی قیمت ہوتی ہے۔ سادے سبزی والے چاول کی پلیٹ 10 ریال تک مل جاتی ہے ۔ اگر چکن کا پیس لینا چاہیں تو پانچ یا چھ ریال میں وہ بھی ساتھ مل جاتا ہے۔ یوں پندرہ ریال تک ایک وقت کا کھانا خریدا جاسکتا ہے۔