https://drive.google.com/file/d/0BzEczuPncBe9c2JOeDlvakdRczg/view?usp=sharing
Sunday, October 30, 2016
Thursday, October 27, 2016
Sunday, June 26, 2016
Monday, May 9, 2016
قرآن مجید کے تاریخی قابل دید نمونے
قرآن مجید کے تاریخی قابل دید نمونے
اس سال کے حج کے لئے میں نے اپنے بلاگ کے لئے یہ 'لوگو' تیار کیا ہے۔
http://qurancomplex.gov.sa/OldQuranImages/Default.asp?l=arb&CatLang=0&TabID=6&SubItemID=2&SecOrder=6&SubSecOrder=2
Saturday, May 7, 2016
Monday, May 2, 2016
Tuesday, April 26, 2016
Monday, April 4, 2016
Temporary Mataf bridge dismantling work begins
MAKKAH: Work on dismantling the temporary Mataf bridge began while
ensuring all safety measures at the Grand Mosque here on Sunday.
The
work will be carried out around the clock to meet the deadline of
Ramadan, an official was quoted as saying by local media on Sunday.
“The
temporary bridge will be dismantled by Shabaan 20, 1437 A.H. (about 10
days before Ramadan month begins),” said Faisal Wafa, head of the Mataf
Technical Committee in Umm Al Qura University.
“The mosque’s
security, civil defense, Umm Al-Qura Technical Committee and the project
contractor are coordinating with each other to ensure total safety.”
Sheikh
Abdul Rahman Al-Sudais, head of the Presidency of the Two Holy Mosques,
said in a statement that the temporary bridge is not needed now because
the Mataf expansion project has been completed.
Al-Sudais urged the
elderly people and the handicapped who rely on wheelchairs to use the
alternative track of the Mataf bridge and follow guidelines and
instructions with regard to entry and exit.
PURPOSE SERVED: With the expansion work at the Grand Mosque nearing completion, the temporary Mataf bridge is being dismantled. (AN photo by Ahmad Hashad) |
Saturday, March 26, 2016
ڈیڑھ ماہ کا حج سیزن
ڈیڑھ ماہ کا حج سیزن
ایک حج سیزن ڈیڑھ ماہ کا ہوتا ہے۔ 2015 کا حج سیزن 1436 حج سیزن تھا۔ 2016 کا حج سیزن 1437 کا ہوگا۔ انشاءاللہ۔ وزارت حج پاکستان ہر سال حج پالیسی بناتی ہے۔ اس کو وزیر اعظم پاکستان منظور کرتے ہیں۔ اسی کے مطابق درخواستیں عوام سے لی جاتی ہیں اور اسی کے مطابق عوام کے لئے انتظامات کئے جاتے ہیں۔ 2016 کے حج کے لئے پالیسی کے نقاط اخباروں میں چھپ رہے ہیں۔ آج کی اخبار کی ایک خبر درج ذیل ہے۔
Thursday, March 17, 2016
6 دسمبر 2015 کی تصویر کا اعادہ
چھ دسمبر 2015 کی تصویر کا اعادہ
پچھلے سال میں ایک تسبیح کو انکسکیپ میں بنانے کی کوشش کرتا رہا۔ مگر تسلی بخش نہ بن پائی۔ اس کو گمپ میں بنانے کی بھی کوشش کی مگر خاطر خؤاہ کامیابی نہ ہو ئی۔ آج صبح دوبارہ اس کو بنانے کی کوشش کی اور ' میں کامیاب ہو گیا'۔
مکہ مدینہ جانے والے اپنے ساتھ کھجوریں، تسبیحیں اور پانی ضرور ساتھ لاتے ہیں۔ انگریزی لفظ ایک ایسے فانٹ میں لکھا ہے جو کہ کھجور کے تنے کا تاثر دیتا ہے۔ یوں تسبیح اور کھجور کا ساتھ تو ہوگیا۔ اگر تصویر کے پس منظر کو دیکھیں تو آدھا پس منظر نیلا اور باقی کا دوسرے رنگ کا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسا کہ سمندر۔
Friday, March 11, 2016
مدینے کی ایک مصروف چڑیا
مدینے کی ایک مصروف چڑیا
مسجد قبا کے قریب بیری کا ایک درخت ہے۔ اس پر چڑیوں کے کئی گھونسلے ہیں۔ ان میں سے ایک گھونسلے کی چڑیا اپنے گھونسلے میں مصروف تھی۔ وہ درخت کا پتہ چونچ میں لئے شائد گھونسلا بنا رہی تھی۔ اس چڑیا کی تصویروں کو جوڑ کر ایک فلم بنائی ہے۔ آپ بھی اس فلم کو دیکھ کر اللہ کی کاریگری کو داد دیں۔
If all the images are the same size
and taken from the exact same position (with slight variations), it may
be the way the animation is set up that's causing the jitters. Try using a slow Fade-in and Fade-out transition effect for each image?
Saturday, March 5, 2016
ابرج البیت ٹاورز
ابرج البیت
یہ ایک کمپلیکس ہے جس میں کئی اونچی اونچی عمارتیں ہیں۔ اس لئے اس کو 'ابرج البیت ٹاورز' کہتے ہیں۔ سعودیہ عرب میں یہ سب سے اونچی عمارت ہے اور دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت ہے۔ اس میں ایک بہت بڑا نماز کے لئے ہال بھی ہے جس میں دس ہزار افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ ہوٹل کا نام ؛مکہ رائل کلاک ٹاور ہوٹل ' ہے۔ یہ فائیو اسٹار ہوٹل ہے۔ اسکے علاوہ پانچ منزلہ شاپنگ مال ہے جس کوابرج البیت مال کہتے ہیں۔
جس جگہ ابرج البیت ٹاورز موجود ہیں اس جگہ ایک تاریخی قلعہ موجود تھا۔ یہ قلعہ حرم کی حفاظت کے لئے ترک حکومت نے بنایا تھا۔ یہ قلعہ کدائی کی پہاڑی پر موجود تھا۔ مگر اب اس قلعہ کی ضرورت نہ تھی۔ لہذا سعودی حکومت نے اس کو گرا دیا اور پہاڑی کے اس حصے کو ہموار کر کے اس جگہ ابرج البیت ٹاورز کو بنا دیا۔
یہ عمارت حرم کے لئے وقف ہے۔
یہ عمارت حرم کے لئے وقف ہے۔
ابرج البیت ٹاورز کا خوبصورت منظر۔ حرم کے مینار بھی نظر آ رہے ہیں۔ |
Beautiful Night Scene of Abraj al Bait, Saudia Arabia |
KALMATS keep changing below the Clock Face |
Monday, February 29, 2016
Wednesday, February 24, 2016
Friday, February 19, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)