Friday, October 30, 2015

بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا،پاکستان

بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا،پاکستان

پاکستانی حجاج پشاور، اسلام آباد،لاہور، کراچی، کوئٹہ، ملتان، رحیم یارخان، سکھر، فیصل آباد اور سیالکوٹ کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے جدہ یا مدینہ کو راوانہ ہوتے ہیں۔
بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا،پاکستان
سرکاری اسکیم کے تحت جاجیوں کو  پی۔آئی۔اے اور سعودیہ ائیرلائن کی پروازیں حج کے لئے لیکر جاتی ہیں۔ سعودی 747 اس مقصد کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔

یہ جہاز تھکتے نہییں اور چند گھنٹوں میں تیل پانی کی تبدیلی کے بعد دوبارہ اڑان بھرنے کے لئے تیار ہوجاتےہیں۔ سعودی ائیر لائین کا طیارہ ایندھن لینے کے بعداڑنے کےلئے تیار ہو رہا ہے۔
سعودی ائیرلائین کا طیارہ بے نظیر ائیرپورٹ اسلام آباد 01.09.2015

ہوائی جہاز کی ایجاد واقعی انسان کا کارنامہ ہے۔ اس بھاری بھرکم وجود اور پھر سواریوں کا وزن اور ان کا سامان ملکر اس وزن کو اور بڑھا دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ  تین لاکھ کلوگرام سے زیادہ کا  مجموعی وزن اس طیارےکی شکل میں اڑ سکتا ہے۔ سارے کا سارا دارومداد اسکے چار انجن ہیں جو کہ اس کے پروں کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
 

No comments:

Post a Comment