مسجد قباء
|
The Quba Mosque |
|
|
مسجد قبا میں مقرنص اور حدیث پاک |
|
The Sacred Quba Mosque |
|
اس مسجد کے غربی جانب ایک کنوان تھا جس کو بئیر اریس کہتے تھے، اس کو خاتم کنواں بھی کہتے ہیں۔ "خاتم" انگوٹھی یا مہر کو کہتے ہیں۔ اس کنوئیں میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیِ عنہ سے "خاتم نبی" گر گئی تھی۔ یہ انگوٹھی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تھی جو وہ بطور مہر استعمال کرتے تھے۔ حضور صلی علیہ والہ وسلم کو "خاتم النبین" بھی اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ نبوت کے سلسلہ پر مہر کی حیثیت رکھتے ہیں کہ ان کے بعد کوئی نبی یا پیغمبر نہیں آئے گا۔
عربی میں بیئر کا معنی کنواں ہے اور اس کنوئیں کا نام اریس اس لیے تھا کہ
یہ اریس نامی یہودی کا تھا.
چودھویں صدی ہجری کے آخر میں سڑک کی تو سیع کیلئے دفن کر دیا گیا ۔ کہتے ہیں کہ مسجد کے قریب جو فوارے ہیں ، کنوان اس جگہ تھا۔ واللہ علم بالصواب۔.
No comments:
Post a Comment