" اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ صَيِّبًا نَافِعًا "
It was narrated from 'Aishah that:
When it rained the Messenger of Allah would say: "Allahummaj'alhu Sayyiban nafi`a. (O Allah, make it beneficial rain)."
Reference | : Sunan an-Nasa'i 1523 |
In-book reference | : Book 17, Hadith 20 |
http://www.sunnah.com/nasai/17/20
استسقاء کے معنی "پانی طلب کرنا" یا "پانی پلانے کی درخواستکرنا" ۔ یہ نماز ایسے وقت ادا کی جاتی ہے جب بارش کی ضرورت ہو لیکن دنے گزرے جائیں اور بارش نہ ہو اس صورت میں زرعی پیداوار کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے قحط کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے اس لئے اسے نماز استسقاء کہتے ہیں، یعنی بارش کے لئے نماز پڑھنا۔ اس نماز کی بھی دو رکعت ہیں اور اس کا وقت بھی سورج نکلنے کے بعد کا ہے۔ علاوہ ازیں یہ باہر کھلے میدا ن میں اد کی جاتی ہے۔
پاکستان میں رہنے والے یہ سنتے ہیں کہ سعودی عرب گرم ریکستانی علاقہ ہے۔ مگر کچھ سال پہلے بھی طوفانی بارشوں کے بارے میں اخبار میں پڑھا اور تصاویر دیکھی۔ مگر ستمبر 2015 میں دوبارہ مسجد الحرام بارش کی وجہ سے وجہ خبر بن گئ۔ یہ اس وقت ہوا جب طوفانی بارش نے ایک بھاری بھرکم کرین کو مسجد الحرام کی بیرونی دیوار پر الٹ دیا۔ مسجد میں موجود کئ افرا شہید اور کئ زخمی ہوگئے۔ اسی لئے بارش کے وقت اللہ تعالیٰ سے فائدہ پہنچانے والی بارش کی دعا مانگنی چاہیے۔
گری ہوئی کرین کا بوم |
تیز ہوا کی وجہ سے درختوں کی ٹوٹی ہوئی شاخیں |
تیز بارش کی وجہ سے سڑکوں پر بہتاہوا پانی |
No comments:
Post a Comment